ہفتہ‬‮ ، 15 جون‬‮ 2024 

لاہوردھماکے میں شہید ہونیوالے کیپٹن مبین کتنے اثاثوں کے مالک تھے؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 8  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)لاہورمیں مال روڈپرشہیدہونے والے ڈی آئی جی ٹریفک احمد مبین کے کل اثاثوں کی تفصیلات سامنے آنے پرسب حیران رہ گئے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق شہیدہونے والے ڈی آئی جی ٹریفک احمد مبین جوکہ گزشتہ ماہ فروری میں لاہورمیں ہونے والے بم دھماکے میں شہیدہوگئے تھے ان کےاکائونٹ میں کل رقم صرف 76ہزار روپے پائی گئی ہے

،اسی طرح ان کے نام دوپلاٹ ہیں جن ایک لاہورمیں ہے جس کاکل رقبہ5مرلے اوردوسراگوادرمیں ہے جو4مرلے کاہے اورشہید ڈی آئی جی ان پلاٹوں کی قیمت قسطوں میں اداکررہے تھے ۔ذرائع کے مطابق شہید ڈی آئی جی احمد مبین کے اہل خانہ کوابھی تک محکمہ پولیس سے طرف سے پینشن اوردیگربقایاجات ابھی تک نہیں مل سکے ہیں جوکہ ایک لمحہ فکریہ ہے ۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…