ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

الطاف حسین کی واپسی،بڑا اعلان کردیاگیا

datetime 29  جنوری‬‮  2017 |

کراچی(نیوزڈیسک)الطاف حسین کی واپسی،بڑا اعلان کردیاگیا،نجی ٹی وی کے مطابق ایم کیو ایم کے بانی کے گرد گھیرا تنگ کیا جا رہا ہے اور انہیں پاکستان لانے کی کوشش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ حکومت سندھ وفاق کو اس سلسلے میں شواہد فراہم کرے گی۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے پولیس سے کوائف طلب کر لئے گئے ہیں۔ایم کیو ایم کے بانی کو انٹر پول کے ذریعے واپس لایا جائے گا۔ پولیس کو انٹر پول کے فارمیٹ پر ریڈ وارنٹ کی درخواست دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…