عوامی نیشنل پارٹی کے اہم رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق،ساتھی زخمی
پشاور(آئی این پی)عوامی نیشنل پارٹی کے اہم رہنما رحیم برکزئی فائرنگ میں جاں بحق ہوگئے۔ہفتہ کو پولیس کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما رحیم برکزئی کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی۔فائرنگ میں رحیم برکزئی جاں بحق جبکہ ایک ساتھی زخمی ہوگیا،فائرنگ کا واقعہ متھراپنم ڈیری میں پیش آیا۔پولیس کے مطابق واقعے میں ملوث تین… Continue 23reading عوامی نیشنل پارٹی کے اہم رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق،ساتھی زخمی