نیا گورنر سندھ،باتیں کچھ ہوتی رہیں اورایسا نام سامنے آگیا جس کا کسی نے سوچا تک نہ تھا
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)جسٹس (ر) سعیدالزمان صدیقی کے انتقال کے بعد تاحال وفاقی حکومت نے نئے گورنرسندھ کاتقررنہیں کیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق نئے گورنرسندھ کےلئے جہاں ایک طرف ن لیگی رہنمائوں نہال ہاشمی ،مشاہداللہ اورسلیم ضیاکے علاوہ کئی بڑے بڑے رہنمائوں کے نام سامنے آئے ہیں ۔اب نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق سابق گورنرسٹیٹ… Continue 23reading نیا گورنر سندھ،باتیں کچھ ہوتی رہیں اورایسا نام سامنے آگیا جس کا کسی نے سوچا تک نہ تھا











































