مقدمہ کی پیروی کیلئے آئی اہم شخصیت کو سپریم کورٹ میں دل کا دورہ تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مقدمہ کی پیروی کیلئے سپریم کورٹ میں موجود ڈی جی محکمہ اوقاف نواز علی کو دل کا دورہ پڑ گیا، تشویشناک حالت میں پمز ہسپتال منتقل۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی محکمہ اوقاف نوازش علی کو سپریم کورٹ میں دل کا دورہ پڑنے کے بعد تشویشناک حالت میں پمز اسپتال منتقل کر… Continue 23reading مقدمہ کی پیروی کیلئے آئی اہم شخصیت کو سپریم کورٹ میں دل کا دورہ تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل











































