اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

نیا گورنر سندھ،باتیں کچھ ہوتی رہیں اورایسا نام سامنے آگیا جس کا کسی نے سوچا تک نہ تھا

datetime 25  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)جسٹس (ر) سعیدالزمان صدیقی کے انتقال کے بعد تاحال وفاقی حکومت نے نئے گورنرسندھ کاتقررنہیں کیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق نئے گورنرسندھ کےلئے جہاں ایک طرف ن لیگی رہنمائوں نہال ہاشمی ،مشاہداللہ اورسلیم ضیاکے علاوہ کئی بڑے بڑے رہنمائوں کے نام سامنے آئے ہیں

۔اب نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق سابق گورنرسٹیٹ بینک ڈاکٹرعشرت حسین کانام سامنے آیاہے جن کے بارے میں کہاجارہاہے کہ ان کونیاگورنرسندھ تعینات کیاجارہاہے ۔واضح رہے کہ جسٹس (ر) سعیدالزماں صدیقی کی وفات کے بعد سپیکرسندھ اسمبلی آغاسراج درانی قائم مقام گورنرسندھ کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…