ڈاکٹرعافیہ کی ضعیف والدہ اور کمسن بچے۔۔۔مشیرخارجہ نے قوم کے دل جیت لئے
کراچی( این این آئی)ڈاکٹر عافیہ کی ہمشیرہ اور عافیہ موومنٹ کی رہنماڈاکٹر فوزیہ نے کہا ہے کہ عافیہ کے امریکی وکلاء اپنے موقف پر اب بھی قائم ہیں کہ عافیہ کی وطن واپسی کیلئے صدر مملکت یاوزیراعظم پاکستان کا امریکی حکومت کو باضابطہ خط تحریرکرناضروری ہے۔ عافیہ موومنٹ میڈیا سیل سے جاری کردہ بیان میں… Continue 23reading ڈاکٹرعافیہ کی ضعیف والدہ اور کمسن بچے۔۔۔مشیرخارجہ نے قوم کے دل جیت لئے











































