پانامالیکس میں نااہلی ہونے پرنیاوزیراعظم اورپارٹی سربراہ کون ہوگا،سینئرسیاستدان کے بیان نے نیاپنڈوراباکس کھول دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنمااورسابق سینیٹرظفر علی شاہ کا کہنا ہے کہ پانامہ لیکس کیس کے فیصلے کی زد میں آنے پر نوازشریف کے بعد خاندان سے حمزہ شہباز وزیراعظم بن سکتے ہیں لیکن اگر وہ چاہیں کہ خاندان کے بجائے عہدہ پارٹی کو دیا جائے تو خواجہ سعد رفیق… Continue 23reading پانامالیکس میں نااہلی ہونے پرنیاوزیراعظم اورپارٹی سربراہ کون ہوگا،سینئرسیاستدان کے بیان نے نیاپنڈوراباکس کھول دیا











































