میں نے کسی پر ہاتھ نہیں اٹھایا مجھ پر کسی نے ’’بزدلوں‘‘ کی طرح پیچھے سے ہاتھ مارا ؟تحریک انصاف کے رہنماکے بیان نے نیاپنڈوراباکس کھول دیا
اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ حکومتی ارکان کے پاس دلائل ختم ہوں تو ہاتھ اٹھاتے ہیں حکمران بری طرح پھنس چکے دلدل میں ڈوب جائیں گے۔ ایسے ہتھکنڈوں سے وہ بچ نہیں سکتے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شہریار آفریدی نے… Continue 23reading میں نے کسی پر ہاتھ نہیں اٹھایا مجھ پر کسی نے ’’بزدلوں‘‘ کی طرح پیچھے سے ہاتھ مارا ؟تحریک انصاف کے رہنماکے بیان نے نیاپنڈوراباکس کھول دیا









































