ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

اسمبلی میں وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی پرحملہ ،چوہدری نثارمیدان میں آگئے ،تحریک انصا ف کوسخت پیغام

datetime 26  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی ارکان کی جانب سے وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی پر حملے کی سخت الفاظ میںمذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جن کے پاس دلائل نہیں ہوتے وہ ایسی قابل مذمت حرکت میں ملوث ہوتے ہیں،پی ٹی آئی ارکان نے نیشنل اسمبلی کے تقدس کو پامال کرتے ہوئے غلط روش قائم کی ہے۔

جمعرات کو اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی نیشنل اسمبلی میں پی ٹی آئی ارکان کی جانب سے شاہد خاقان عباسی پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کے اراکین کی جانب سے ایسا طرز عمل تمام جمہوری اور پارلیمانی اصولوں کے منافی ہے ،پی ٹی آئی ارکان نے نیشنل اسمبلی کے تقدس کو پامال کرتے ہوئے غلط روش قائم کی ہے۔ ایسا فعل اس ٹہنی کو کاٹنے کے مترادف ہے جس پر وہ بیٹھے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…