ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

مولانافضل الرحمان کوگہراصدمہ

datetime 26  جنوری‬‮  2017 |

کوئٹہ (این این آئی)جمعیت علما ء اسلا م کے رکن صوبائی اسمبلی حاجی گل محمد دمڑ انتقا ل کر گئے ۔تفصیلا ت کے مطابق رکن صوبائی اسمبلی حاجی گل محمد دمڑ جمعرات کی صبح فیصل آباد میں دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کر گئے انکی نماز جنازہ اور تد فین آبائی علاقے سنجا وی میں کردی گئی جس میں مختلف قبا ئلی و سیاسی شخصیا ت نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔

جمعیت علمااسلام کے سربراہ مولانافضل الرحمان نے حاجی گل محمددمڑکے انتقال پرگہرے افسوس کااظہارکیاہے ۔انہوں نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہاہے کہ حاجی گل محمددمڑکے انتقال پران کوگہراصدمہ پہنچاہے اورانہوں نے مرحوم کے مغفرت اورلواحقین کوصبرجمیل کےلئے دعاکی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…