قومی اسمبلی میں لڑائی جھگڑا تحریک انصاف نے بڑا اقدام اٹھا لیا
اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی نے قومی اسمبلی میں ناخوشگوار واقعہ کے خلاف تحریک استحقاق جمع کروا دی ‘ حکومتی جماعت کو ایوان میں اس دنگل کا ذمہ دار ٹھہر ایا گیا ہے‘ تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کی قیادت میں پارلیمانی گروپ نے یہ تحریک جمعہ… Continue 23reading قومی اسمبلی میں لڑائی جھگڑا تحریک انصاف نے بڑا اقدام اٹھا لیا











































