ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

پاناما کیس ، قطری شہزادے کے بعد ایک عربی کی دبنگ انٹری

datetime 26  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاناما کیس میں قطری شہزادے کے بعد ایک اور عربی کی دبنگ انٹری کرادی۔متحدہ عرب امارات کے شہری عبدالرحمان محمد عبداللہ کا بیان حلفی سپریم کورٹ میں جمع کرادیا گیا۔ انہوں نے میاں شریف سے سٹیل ملز خریدنے کا اعتراف کیا ہے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پاناما کیس میں قطری شہزادے خط کے بعد ایک اور عربی کی انٹری ہوگئی۔

متحدہ عرب امارات کے شہری عبدالرحمان محمد عبداللہ کا بیان حلفی سپریم کورٹ میں جمع کرادیا گیا، جس میں میاں شریف سے سٹیل ملز خریدنے کا اعتراف کیا گیا ہے۔بیان کے مطابق عبدالرحمان کا کہنا ہے کہ گلف سٹیل ملز میاں شریف سے چودہ اپریل 1980 کو میں نے خریدی تھی، رقم میاں شریف کو ادا کی تھی۔بیان میں بتایا گیا ہے کہ گلف سٹیل ملز کے عوض 33 ملین درہم سے زائد رقم ادا کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…