پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

’’بڑ ادشمن بنا پھرتا ہے جو بچوں سے لڑتا ہے ‘‘ سانحہ پشاور پر بننے والے نغمے کا مرکزی لیگی رہنما نے کس طرح مذاق بنا ڈالا ؟

datetime 26  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان بڑا لیڈر بنا پھرتا ہے ٗ مریم نواز سے ڈرتا ہے ۔میڈیا سے گفتگو میں طارق فضل چودھری نے کہاکہ مریم نوازکبھی کسی سرکاری عہدے پرنہیں رہیں، میڈیاپرلگائے گئے الزامات میں سے ایک بھی ثابت نہیں کیاجاسکا ہے۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کے گوشواروں میں مریم نوازکے زیرکفالت ہونے کاذکرنہیں

ٗوزیراعظم کی پراپرٹی رکھنے سے مریم نوازانکی زیرکفالت نہیں آجاتیں،مریم نوازنے نوازشریف کوپراپرٹی کی قیمت اداکردی تھی۔طارق فضل چوہدری نے کہاکہ سب سے بڑی عدالت تین نسلوں کا احتساب کر رہی ہے مگر مخالفین پاناما کیس میں سب کو جھوٹا ثابت نہیں کر سکتے ۔طارق فضل چودھری نے کہا کہ مریم نواز شادی شدہ خاتون ہیں اور انکے اپنے اثاثے اور زرعی اراضی ہے جو عدالت کو بتایا گیا ہے تاہم وہ وزیر اعظم نوازشریف کی زیر کفالت نہیں اور پی ٹی آئی اس حوالے سے جھوٹا پروپیگنڈا کر رہی ہے ۔طارق فضل چودھری نے کہا کہ پی ٹی آئی کووزیراعظم اوران کے بیٹوںکے درمیان تحائف کے تبادلوں پراعتراض ہے تاہم جو عمران خان کے دائیں بائیں لوگ کھڑے ہیں انکے اپنے بیٹوں کے درمیان تحائف کے تبادلے پر کوئی اعتراض نہیں ہے اس موقع پر طارق فضل چوہدری نے کہاکہ بڑا لیڈر بنا پھرتا ہے، مریم نواز سے ڈرتا رہتاہے۔پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان بڑا لیڈر بنا پھرتا ہے ٗ مریم نواز سے ڈرتا ہے ۔میڈیا سے گفتگو میں طارق فضل چودھری نے کہاکہ مریم نوازکبھی کسی سرکاری عہدے پرنہیں رہیں، میڈیاپرلگائے گئے الزامات میں سے ایک بھی ثابت نہیں کیاجاسکا ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…