منگل‬‮ ، 16 دسمبر‬‮ 2025 

ہمارے لئے خوبصورت کارڈ بھیج دیں ہم آپ کی وزارت کادورہ کرینگے ،کپٹن (ر) صفدر

datetime 25  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمن کی درخواست پر قائمہ کمیٹی کے چیئر مین کیپٹن (ر)صفدر نے کہا کہ آپ ہمیں خوبصورت کارڈ بھیج دیں تب ہم وزارت میں وزٹ کرنے آئیں گے جس کو انوشہ رحمن نے مسترد کر دیا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا اہم اجلاس پارلیمنٹ میں ہوا جس میں انوشہ رحمن نے کہا کہ 3سال میں ہماری وزارت نے بہترین کام کیا۔

آپ ہماری وزارت کا وزٹ کریں جس پر کیپٹن (ر)صفدر نے انوشہ رحمن سے فرمائش کی کہ ہمارے لئے خوبصورت کارڈ بھیج دیں ہم آجائیں گے جس کو انوشہ رحمن نے مسترد کر دیا اور کہا کہ میں وزارت کے پیسے کو احتیاط سے خرچ کرتی ہوں اس لئے خوبصورت کارڈ نہیں بھیج سکتی ہوں جس پر اراکین نے ہلکا سا قہقہ لگایا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ویل ڈن شہباز شریف


بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…