ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے۔۔۔! محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی

datetime 28  دسمبر‬‮  2016

بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے۔۔۔! محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی

لاہور (مانیٹرنگ  ڈیسک) محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیش گوئی کی ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ موسمیات نے بتایاہے کہ بارشوں کاسلسلہ جلد شروع ہوجائے گااورملک میں خشک سالی بھی کسی حدتک کم ہوجائے گی ۔ محکمہ موسمیات نے بتایاکہ جنوری کے دوسرے ہفتے میں بالائی پنجاب ،خیبرپختونخوااورشمالی علاقہ جات میں بارش کاامکان ہے ۔ محکمہ… Continue 23reading بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے۔۔۔! محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی

خیبرپختونخوا،پنجاب،سندھ یا بلوچستان؟کس وزیراعلیٰ کی کارکردگی سب سے بہتر ہے؟ سروے کے حیرت انگیز نتائج

datetime 28  دسمبر‬‮  2016

خیبرپختونخوا،پنجاب،سندھ یا بلوچستان؟کس وزیراعلیٰ کی کارکردگی سب سے بہتر ہے؟ سروے کے حیرت انگیز نتائج

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب اوربلوچستان میں پاکستان مسلم لیگ (ن) ،سندھ میں پاکستان پیپلزپارٹی جبکہ خیبرپختونخوامیں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت ہے۔معروف اخبار ایکسپریس کے سروے کے مطابق وزیراعلی بلوچستان سردارثنااللہ زہری 6887 سب سے زیادہ ووٹ لیکر سرفہرست ہیں ،وزیراعلی پنجاب شہبازشریف 5223ووٹ لیکردوسرے نمبر،وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ 1507ووٹ لیکرتیسرے نمبرپرہیں جبکہ… Continue 23reading خیبرپختونخوا،پنجاب،سندھ یا بلوچستان؟کس وزیراعلیٰ کی کارکردگی سب سے بہتر ہے؟ سروے کے حیرت انگیز نتائج

بحریہ ٹاون کے زیراہتمام نئے سال کی تقریبات 31دسمبر2016کی درمیانی شب کوشروع ہونگی

datetime 28  دسمبر‬‮  2016

بحریہ ٹاون کے زیراہتمام نئے سال کی تقریبات 31دسمبر2016کی درمیانی شب کوشروع ہونگی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے سب سے بڑے رہائشی منصوبے بحریہ ٹاون کے زیراہتمام نئے سال2017 کی تقریبات 31دسمبر2016کی درمیانی شب کوشروع ہونگی ۔ تفصیلات کے مطابق یہ تقریبات کراچی میں بحریہ ٹاون آئیکون نزدمزارعبداللہ شاہ غازی ،لاہورمیں ایفل ٹاوربحریہ ٹائون جبکہ اسلام آبادمیں بحریہ انکلیواسلام آبادمیں ہونگی ۔ نئے سال کی ان تقریبات میں آتش… Continue 23reading بحریہ ٹاون کے زیراہتمام نئے سال کی تقریبات 31دسمبر2016کی درمیانی شب کوشروع ہونگی

لاہوردھماکہ،ہلاکتیں بڑھ گئی،14زخمیوں کی حالت تشویشناک

datetime 28  دسمبر‬‮  2016

لاہوردھماکہ،ہلاکتیں بڑھ گئی،14زخمیوں کی حالت تشویشناک

لاہور (این این آئی)صوبائی دارالحکومت کے علاقہ وحدت روڈ پر ملٹی نیشنل فوڈ چین کے کچن میں سلنڈر دھماکے سے لگنے والی آگ کی زد میں آکر زخمی ہونے والوں میں سے تین افراد جان کی بازی ہار گئے ،14زخمی ابھی بھی جناح ہسپتال کے برن یونٹ میں زیر علاج ہیں، واقعے کامقدمہ ٹھیکیدار کمرشل… Continue 23reading لاہوردھماکہ،ہلاکتیں بڑھ گئی،14زخمیوں کی حالت تشویشناک

پاکستانی پائلٹ کی ہوشیاری! 325مسافرموت کے منہ سے واپس

datetime 28  دسمبر‬‮  2016

پاکستانی پائلٹ کی ہوشیاری! 325مسافرموت کے منہ سے واپس

لاہور( این این آئی)نجی ائیر لائن کاپائلٹ فنی خرابی کے باعث پرواز کو رن وے سے واپس لے آیا ۔ بتایا گیاہے کہ نجی ائیر لائن کی لاہور سے کراچی جانے والی نجی ائیر لائن کی پرواز 149اڑان بھرنے کے بالکل تیار تھی کہ فنی خرابی کا علم ہونے پر پائلٹ پرواز کو واپس رن… Continue 23reading پاکستانی پائلٹ کی ہوشیاری! 325مسافرموت کے منہ سے واپس

سی بیک کے بعد۔۔ بلوچستان میں کیا ہونے والا ہے؟ بڑا دعویٰ کردیاگیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2016

سی بیک کے بعد۔۔ بلوچستان میں کیا ہونے والا ہے؟ بڑا دعویٰ کردیاگیا

اسلام آباد( این این آئی)فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹریز (ایف پی سی سی آئی)نے چائنہ پاکستان اقتصادی راہداری کے سماجی و اقتصادی اثرات کے حوالے سے رپورٹ جاری کردی۔رپورٹ کے مطابق منصوبے سے خطے میں طویل مدت میں سیاسی وسماجی تبدیلی آسکتی ہے جبکہ حکومت کو مقامی معیشت اورصنعتوں کومنفی اثرات سے… Continue 23reading سی بیک کے بعد۔۔ بلوچستان میں کیا ہونے والا ہے؟ بڑا دعویٰ کردیاگیا

بلاول کے انتخابات میں حصہ لینے کے اعلان کے بعد صوبائی حکومت اور انتظامیہ حرکت میں ، 61 کروڑ روپے کی خاص چیزیں لاڑکانہ پہنچا دی گئیں

datetime 28  دسمبر‬‮  2016

بلاول کے انتخابات میں حصہ لینے کے اعلان کے بعد صوبائی حکومت اور انتظامیہ حرکت میں ، 61 کروڑ روپے کی خاص چیزیں لاڑکانہ پہنچا دی گئیں

لاڑکانہ(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے لاڑکانہ شہر کے حلقہ این اے 204 سے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کے اعلان کے بعد صوبائی حکومت اور انتظامیہ حرکت میں آگئی، لاڑکانہ شہر کے سب سے بڑے مسئلے صفائی ستھرائی کو حل کرنے کے لیے 61 کروڑ روپے… Continue 23reading بلاول کے انتخابات میں حصہ لینے کے اعلان کے بعد صوبائی حکومت اور انتظامیہ حرکت میں ، 61 کروڑ روپے کی خاص چیزیں لاڑکانہ پہنچا دی گئیں

کراچی میں شوکت خانم کینسرہسپتال کاسنگ بنیادکل کینسرکے موذی مرض میں مبتلابچہ کرے گا

datetime 28  دسمبر‬‮  2016

کراچی میں شوکت خانم کینسرہسپتال کاسنگ بنیادکل کینسرکے موذی مرض میں مبتلابچہ کرے گا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)لاہوراورپشاورمیں شوکت خانم کینسرہسپتالوں کے کامیاب فلاحی منصوبوں کے بعد کراچی میں شوکت خانم کینسرہسپتال کاسنگ بنیادکل رکھاجائے گا۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق شوکت خانم کینسرہسپتال کے سنگ بنیاد کی تقریب کل ہوگی جس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان بھی شریک ہونگے جبکہ شوکت خانم کینسرہسپتال کاسنگ بنیادکینسرکے موذی مرض میں مبتلاایک بچہ… Continue 23reading کراچی میں شوکت خانم کینسرہسپتال کاسنگ بنیادکل کینسرکے موذی مرض میں مبتلابچہ کرے گا

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں درجنوں ہلاکتوں کا سبب شراب نہیں بلکہ کیا چیز تھی؟ ناقابل یقین انکشاف

datetime 28  دسمبر‬‮  2016

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں درجنوں ہلاکتوں کا سبب شراب نہیں بلکہ کیا چیز تھی؟ ناقابل یقین انکشاف

ٹوبہ ٹیک سنگھ( این این آئی)ٹوبہ ٹیک سنگھ میں درجنوں ہلاکتوں کا سبب بنے والی شراب میں آفٹر شیو کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے ۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عثمان اکرم گوندل نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ ابتدائی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ 49افراد کی موت کا باعث بننے والی زہریلی شراب بنانے… Continue 23reading ٹوبہ ٹیک سنگھ میں درجنوں ہلاکتوں کا سبب شراب نہیں بلکہ کیا چیز تھی؟ ناقابل یقین انکشاف