اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

معروٖف صحافی سہیل وڑائچ نے 32سال بعد اچانک جیو چینل اور جنگ گروپ کو خیر باد کہہ دیا اب کس چینل میں کام کریں گے ؟

datetime 23  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان میں یوں تو بہت سے صحافی ہیں جنہیں اللہ نے وہ عزت و مقام دیا جس کی خواہش بڑے بڑے لوگ کرتے ہیں مگر سہیل وڑائچ کے حصے میں جو عزت و احترام آئی وہ انہیں کا خاصہ ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز پر ان کے پروگرام ’’ایک دن جیو کے ساتھ‘‘ کو جس قدر پزیرائی ملی اس میں جہاں

ان کے صحافتی قد کا ہاتھ ہے وہیں ان کا معروف جملہ ’’کیا یہ کھلا تضاد نہیں ‘‘ عوام و خواص میں بے حد پسند کیا گیا ۔ اب تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق سہیل وڑائچ نے اپنا جیو اور جنگ گروپ  کے ساتھ 32سالہ سفر کا راستہ تبدیل کرتے ہوئے دنیا نیوز کا راستہ اختیار کر لیا ہے ۔ انہوں نے جیو نیوز کیوں چھوڑا؟ ابھی اس کی وجہ سامنے نہیں آسکی جبکہ نئے چینل میں انہیں کیا عہدہ دیا گیا ہے ؟یہ بھی ابھی پوشیدہ ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…