ٹوبہ ٹیک سنگھ (این این آئی)ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل گوجرہ کے نواحی گاوں93ج ب کے قریب شالمیار ایکسپریس کار سے ٹکر ا گی جس کےنتیجہ میں کار میں سوار 6 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعشوں کو سول ہسپتال گوجرہ پہنچایا ۔ پولیس ترجمان کے مطابق حادثہ پھاٹک نہ ہونے کی وجہ سے پیش آ یا ۔ مرنے والوں کا تعلق سرگودہاکے گاوں سلانوالی سے بتا یا جا تا ہے۔ یہ افراد اس گاوں میں پیر بابا سے دم کروانے کیلئے آ رہے تھے کہ کار ٹر ین سے ٹکرا گی ۔
جاں بحق ہونے والوں میں منصب ، فلک شیر، افضل ، فیضان، عدیل ، اور شہلہ شامل ہیں ۔ یہ تمام افراداس گاوں میں ایک پیر بابا سے دم کروانے کیلئے آ ئے تھے .ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل گوجرہ کے نواحی گاوں93ج ب کے قریب شالمیار ایکسپریس کار سے ٹکر ا گی جس کے نتیجہ میں کار میں سوار 6 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعشوں کو سول ہسپتال گوجرہ پہنچایا ۔ پولیس ترجمان کے مطابق حادثہ پھاٹک نہ ہونے کی وجہ سے پیش آ یا ۔ مرنے والوں کا تعلق سرگودہاکے گاوں سلانوالی سے بتا یا جا تا ہے۔ یہ افراد اس گاوں میں پیر بابا سے دم کروانے کیلئے آ رہے تھے کہ کار ٹر ین سے ٹکرا گی ۔ جاں بحق ہونے والوں میں منصب ، فلک شیر، افضل ، فیضان، عدیل ، اور شہلہ شامل ہیں ۔ یہ تمام افراداس گاوں میں ایک پیر بابا سے دم کروانے کیلئے آ ئے تھے۔