ہفتہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2026 

سعد رفیق نے مشروط استعفیٰ کا اعلان کردیا

datetime 22  جنوری‬‮  2017

سعد رفیق نے مشروط استعفیٰ کا اعلان کردیا

لاہور (این این آئی )وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ اگر میرے استعفے سے حادثات رک سکتے ہیں تو میں مستعفی ہونے کے لئے تیار ہوں ،صوبائی حکومتوں نے اَن مینڈ کراسنگز کو مینڈ اور سگنلائز کرنے کے لئے مالی تعاون نہ کیا تو تمام کراسنگز لاک کردیں گے ،پورے ملک… Continue 23reading سعد رفیق نے مشروط استعفیٰ کا اعلان کردیا

بڑی بڑی باتیں بھاری پڑ گئیں،حکومت نے رانا ثنا اللہ سے لاتعلقی کا اعلان کردیا

datetime 22  جنوری‬‮  2017

بڑی بڑی باتیں بھاری پڑ گئیں،حکومت نے رانا ثنا اللہ سے لاتعلقی کا اعلان کردیا

لاہور(آئی این پی) وزیر مملکت نجکاری محمد زبیر نے کہا ہے کہ رانا ثناء اللہ خان کی باتیں انکی ذاتی سوچ ہے حکومت اور پارٹی کو سپر یم کورٹ پر مکمل اعتماد ہے ‘عدالتوں پرکہیں سے بھی کسی دباؤ کی بات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا عدلیہ مکمل طور پر آزاد اور خود مختار… Continue 23reading بڑی بڑی باتیں بھاری پڑ گئیں،حکومت نے رانا ثنا اللہ سے لاتعلقی کا اعلان کردیا

میری بات غلط ہے تو مجھے عدالت لے جائیں،تحریک انصاف کے بانی رکن نے پارٹی پر سنگین الزام عائد کردیا

datetime 22  جنوری‬‮  2017

میری بات غلط ہے تو مجھے عدالت لے جائیں،تحریک انصاف کے بانی رکن نے پارٹی پر سنگین الزام عائد کردیا

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ ڈنکے کی چوٹ پر کہتا ہوں کہ پی ٹی آئی کی فنڈنگ کے لئے ہنڈی کے ذریعے رقم آئی اگر میں نے غلط بات کی ہے تو تحریک انصاف میرے خلاف درخواست دے ۔ اتوار کو نجی ٹی… Continue 23reading میری بات غلط ہے تو مجھے عدالت لے جائیں،تحریک انصاف کے بانی رکن نے پارٹی پر سنگین الزام عائد کردیا

خواجہ آصف اورچوہدری نثار سے زیادہ عمران خان ۔۔! اسفندیار ولی نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا

datetime 22  جنوری‬‮  2017

خواجہ آصف اورچوہدری نثار سے زیادہ عمران خان ۔۔! اسفندیار ولی نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا

پشاور(آئی این پی)عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ خواجہ آصف اور چودھری نثار سے زیادہ عمران خان وزیر اعظم کے خدمت گار ہیں، فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کے لئے اے پی سی بلائی جائے، صوبائی خودمختاری کی بات ہم نے کی، فاٹا کے بارے میں پارٹی کا… Continue 23reading خواجہ آصف اورچوہدری نثار سے زیادہ عمران خان ۔۔! اسفندیار ولی نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا

تحر یک انصاف نے سعد رفیق کیلئے انوکھی وزارت تجویز کردی

datetime 22  جنوری‬‮  2017

تحر یک انصاف نے سعد رفیق کیلئے انوکھی وزارت تجویز کردی

لاہور(آئی این پی) تحر یک انصاف کے مر کزی سیکرٹری اطلا عات نعیم الحق نے وفاقی وزیرریلوے کو عہدے سے ہٹاکر کرپشن اور پانامہ کا وزیر بنانے کا مطالبہ کردیا۔اتوار کے روز اپنے ایک بیان میں نعیم الحق نے کہا کہ خواجہ سعد رفیق کا منصب پر رہنے کا اب کوئی جواز باقی نہیں رہ… Continue 23reading تحر یک انصاف نے سعد رفیق کیلئے انوکھی وزارت تجویز کردی

پانامہ کا فیصلہ خلاف آتے دیکھ کر نوازشر یف کیا کریں گے؟شیخ رشید احمد نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 22  جنوری‬‮  2017

پانامہ کا فیصلہ خلاف آتے دیکھ کر نوازشر یف کیا کریں گے؟شیخ رشید احمد نے بڑا دعویٰ کردیا

لاہور(آئی این پی) عوامی مسلم لیگ کے سر براہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پانامہ کا فیصلہ خلاف آتے دیکھ کر نوازشر یف بڑا فیصلہ کرسکتے ہیں ‘نوازشر یف جب بھی لندن سے واپس آتے ہیں بڑا فیصلہ کر تا ہے ‘فروری کے پہلے ہفتے میں پانامہ کا کیس اپنے انجام کو پہنچتا… Continue 23reading پانامہ کا فیصلہ خلاف آتے دیکھ کر نوازشر یف کیا کریں گے؟شیخ رشید احمد نے بڑا دعویٰ کردیا

عام انتخابات کی تاریخ اور خونی دھرنے کا اعلان،ملکی سیاست میں ہلچل،دھماکہ خیز پیش گوئی کردی گئی

datetime 22  جنوری‬‮  2017

عام انتخابات کی تاریخ اور خونی دھرنے کا اعلان،ملکی سیاست میں ہلچل،دھماکہ خیز پیش گوئی کردی گئی

قصور(آئی این پی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے 17مئی کو الیکشن ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہاہے کہ تیار ی کرلیں ، 2017میں ہی الیکشن ہوں گے ، جب تک نوازشریف موجود ہے ، نہ پاکستان بنے گااور نہ ہی تبدیلی آئے گیعمران خان نے دو دھرنے دیئے لیکن اب شیخ رشید خونی… Continue 23reading عام انتخابات کی تاریخ اور خونی دھرنے کا اعلان،ملکی سیاست میں ہلچل،دھماکہ خیز پیش گوئی کردی گئی

شیخ رشید کی دھماکے دار انٹری۔۔کس ٹی وی چینل کو بطور ’’اینکر پرسن‘‘ جوائن کرنے والے ہیں؟

datetime 22  جنوری‬‮  2017

شیخ رشید کی دھماکے دار انٹری۔۔کس ٹی وی چینل کو بطور ’’اینکر پرسن‘‘ جوائن کرنے والے ہیں؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل ابتک کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے انکشاف کیا ہے کہ مجھے بہت سے ٹی وی چینلز کی جانب سے اینکر پرسن کی آفرز آ رہی تھیں لیکن میں انہیں ٹھکرا رہا تھا۔ اب میں سنجیدگی سے سوچ رہا ہوں… Continue 23reading شیخ رشید کی دھماکے دار انٹری۔۔کس ٹی وی چینل کو بطور ’’اینکر پرسن‘‘ جوائن کرنے والے ہیں؟

میرے خلاف یہ سارا منفی پراپیگنڈہ کیوں کیا گیا ؟  عائشہ ممتاز نے چپ کا روزہ توڑ دیا ۔۔۔ ایسی وجہ بتا دی کہ۔۔۔! 

datetime 22  جنوری‬‮  2017

میرے خلاف یہ سارا منفی پراپیگنڈہ کیوں کیا گیا ؟  عائشہ ممتاز نے چپ کا روزہ توڑ دیا ۔۔۔ ایسی وجہ بتا دی کہ۔۔۔! 

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب فوڈ اتھارٹی کی سابق ڈائریکٹر عائشہ ممتاز کے ڈرائیور پر کر پشن کے الزامات پر عائشہ ممتاز سے بھی تحقیقات کیے جانے کاامکان جبکہ ان کے ڈرائیور کیخلاف تحقیقات شروع کردی گئی ہیں اور یہ انکوائری موجودہ عہدیدارکی درخواست پر کی جارہی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سپیشل برانچ نے پنجاب فوڈ اتھارٹی… Continue 23reading میرے خلاف یہ سارا منفی پراپیگنڈہ کیوں کیا گیا ؟  عائشہ ممتاز نے چپ کا روزہ توڑ دیا ۔۔۔ ایسی وجہ بتا دی کہ۔۔۔!