پیر‬‮ ، 03 فروری‬‮ 2025 

پانامہ کا فیصلہ خلاف آتے دیکھ کر نوازشر یف کیا کریں گے؟شیخ رشید احمد نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 22  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) عوامی مسلم لیگ کے سر براہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پانامہ کا فیصلہ خلاف آتے دیکھ کر نوازشر یف بڑا فیصلہ کرسکتے ہیں ‘نوازشر یف جب بھی لندن سے واپس آتے ہیں بڑا فیصلہ کر تا ہے ‘فروری کے پہلے ہفتے میں پانامہ کا کیس اپنے انجام کو پہنچتا دیکھ رہا ہوں ‘رانا ثناء اللہ خان اور خواجہ سعد رفیق کی باتوں کا جواب دینا پسند نہیں کر تا ‘ملک میں بدترین کر پشن اور لوٹ مار رہی ہے ‘آنیوالے وقت تحر یک انصاف اور عوامی مسلم لیگ کا ہی ہوگا ۔

اتوار کے روز لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں عوامی مسلم لیگ کے سر براہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ نوازشر یف جب بھی لندن سے واپس پاکستان آتے ہیں تو وہ کوئی نہ کوئی بڑا فیصلہ کر تے ہیں اور اب بھی اگر نوازشر یف دیکھیں گے کہ پانامہ لیک کیس کا فیصلہ انکے خلاف آنیوالا ہے تو وہ کوئی بڑا فیصلہ کر سکتے ہیں میں سپر یم کورٹ سے تاریخی فیصلہ دیکھ رہا ہوں وہاں سے کر پشن کا تبوت نکلے گا ۔ ایک سوا ل کے جواب میں شیخ رشید احمد نے کہا کہ نوازشر یف کاروباری شخص ہے وہ سیاست اور حکومت میں بھی کوئی گھاٹے کا سوا کرتے ہیں اور نہ ہی آئندہ کر یں گے ۔ انہوں نے کہا کہ رانا ثناء اللہ خان اور خواجہ سعد رفیق نوازشر یف کے درباری ہیں میں انکی باتوں کو جواب ہی دینا پسند نہیں کرتے لیکن وہ جو مر ضی کر لیں نوازشر یف کو احتساب سے دنیا کی کوئی طاقت نہیں بچا سکتی۔

موضوعات:



کالم



تیسرے درویش کا قصہ


تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…