پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

تحر یک انصاف نے سعد رفیق کیلئے انوکھی وزارت تجویز کردی

datetime 22  جنوری‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) تحر یک انصاف کے مر کزی سیکرٹری اطلا عات نعیم الحق نے وفاقی وزیرریلوے کو عہدے سے ہٹاکر کرپشن اور پانامہ کا وزیر بنانے کا مطالبہ کردیا۔اتوار کے روز اپنے ایک بیان میں نعیم الحق نے کہا کہ خواجہ سعد رفیق کا منصب پر رہنے کا اب کوئی جواز باقی نہیں رہ گیا ہے ‘جہاں سے ٹرین گزرتی ہے وہاں قبرستان آباد ہورہے ہیں۔انہوں نے کہا گوجرہ میں ہونیوالے ٹرین حادثے کے ذمہ دار بھی خواجہ سعد رفیق ہیں اور ان کی نااہلی مکمل طور پر ثابت ہو رہی ہے ریلوے ٹریک کے اردگرد کی آبادیاں غیر محفوظ ہو کر رہ گئی ہیں

نعیم الحق نے کہا کہ پاکستان میں ٹرین موت بانٹنے کا وسیلہ بن چکی ہے۔ انہوں نے سعد رفیق پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ریلوے کو محفوظ بنانے کی بجائے یہ شخص وزیراعظم کی کرپشن چھپانے میں مصروف ہے۔



کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…