بدھ‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2025 

عام انتخابات کی تاریخ اور خونی دھرنے کا اعلان،ملکی سیاست میں ہلچل،دھماکہ خیز پیش گوئی کردی گئی

datetime 22  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قصور(آئی این پی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے 17مئی کو الیکشن ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہاہے کہ تیار ی کرلیں ، 2017میں ہی الیکشن ہوں گے ، جب تک نوازشریف موجود ہے ، نہ پاکستان بنے گااور نہ ہی تبدیلی آئے گیعمران خان نے دو دھرنے دیئے لیکن اب شیخ رشید خونی دھرنا دے گا جعلی ، چورحکومت کو گھر بھیج کردم لیں گے۔اتوار کو قصور میں پی ٹی آئی کے زیراہتمام ہونیوالے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہاکہ پہلے کہاتھاکہ قربانی ہوگی لیکن قصاب بھاگ گیا، اتنی پابندی سے کالج کبھی نہیں گیا جس پابندی سے عدالت جارہاہوں،پوری امید ہے کہ کرپشن کا تابوت سپریم کورٹ سے نکلے گا، شیخ رشید اس وقت تک خونی دھرنا دے گا، جب تک کامیاب نہیں ہوگا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف 12 لوگ


عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…