پیر‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2025 

7بار بم دھماکوں میں بچ جانے والا شخص جو پارا چنار حادثے میں بم سے محض 3میٹر دورہوتے ہوئے بھی بچ گیا ۔۔ جانتے ہیں وہ کون ہے ؟

datetime 23  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پارا چنار (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف کہاوت ہے کہ جسے اللہ رکھے اسےکون چکھے ۔ جو بھی لوگ اس بات کی حیثیت کے انکاری ہیں وہ بھی کبھی نہ کبھی ایسے ہی کسی چکر سے ضرور گزرتے ہیں کہ انہیں بھی اس بات کا یقین کرنا پڑجاتا ہے کہ اوپر کوئی ذات ہے جو ہمیں ایسے مواقع پر سنبھال لیتی ہے اور یوں بہت سے لوگ

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے کی عملی تصویر بن جاتے ہیں۔ پارا چنار کا شہری محمد حسین بھی ایسے لوگوں میں سے ہے ۔ 6 برس کے دوران وہ 7 بار بم دھماکوں اور خود کش حملوں میں محفوظ رہا ۔40 سالہ محمد حسین سبزی منڈی میں بم دھماکے کے مقام سے کچھ دور کھڑا تھا۔ اس کا کہنا ہے کہ سبزی منڈی میں روزانہ کم و بیش 1500 افراد ہوتے ہیں۔ بارش کے باعث اس دن 500 افراد تھے ۔ محمد حسین دھماکہ کے وقت صرف تین میٹر کی دوری پر کھڑا تھا۔اور تین میٹر کی دوری سے بچ جانا واقعی حیرت انگیز ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قوم کو وژن چاہیے


بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…