منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

پاکستانی بھائی نے اپنی بہن کا موبائل دوکان پر مرمت کیلئے دیا مگر پھر اس کے ساتھ وہ کام ہو گیا کہ آپ بھی کانوں کو ہاتھ لگائیں گے ۔۔!

datetime 22  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) موبائل فون آج سب کی ضرورت ہے ۔مگر اس ٹیکنالوجی کے شاہکار سے کیا کیا برائیاں معاشرے میں جنم لے رہی ہیں کہ بس الامان الحفیظ۔ ابھی حال ہی میں ایک رپورٹ سامنے آئی ہے جس کے مطابق کراچی میں ایک لڑکے نے اپنی بہن کا موبائل فون ایک موبائل پلازہ میں بننے کیلئے دیا ۔
ماڈل کالونی کی جویریہ موبائل سٹی کی دوکان پر ملزم سلیم نامی شخص نے اس موبائل اور اس کے میموری کارڈ میں سے لڑکی کی تصاویر ا ور ویڈیوز ریکور کر کے اسے بلیک میل کرنا شروع کر دیا جس کے بعد مذکورہ بہن بھائی نے ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ سے رابطہ کیاجنہوں نے فوری ایکشن لیتے ہوئے ملزم سلیم جو زاہد کی ہمشیرہ سےاس کی تصاویر اور ویڈیو ز کے بدلے 50000مانگ رہا تھا اسے گرفتار کر لیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…