ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

میری بات سمجھ نہیں آتی ۔۔۔! لاہورمیں جج کو وکیل کی دھمکیاں،ویڈیو منظر عام پر آگئی

datetime 21  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) لاہور کی سیشن کورٹ میں ایڈیشنل سیشن جج عرفان انجم کے ساتھ وکلا کی بد تمیزی کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی‘ ویڈیو میں دیکھا اور سنا جا سکتا ہے کہ بیرسٹر احتشام اپنے ساتھیوں کے ہمراہ جج کے ساتھ گالم گلوچ کرتے نظر آ رہے ہیں اس موقع پر ایڈیشنل سیشن جج عرفان انجم نے بیرسٹر احتشام کا من پسند فیصلہ نہ دینے پر انکار کیا تو بیرسٹر احتشام نے دھمکی دیتے ہوئے کہا

میری بات سمجھ نہیں آتی تمہارا کالا کوٹ اتروا دوں گا۔تفصیلات کے مطابق وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل احسن بھون نے ایڈیشنل سیشن جج سے وکلا گردی کو اوچھی حرکت قرار دیدیاسیکرٹری سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن آفتاب باجوہ کہتے ہیں وکلا برادری اپنے اندر ایسے لوگوں کو برداشت نہیں کرے گی چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ فوری ایکشن لیکر تینوں وکلا کی گرفتاری کا حکم دیں۔ پنجاب بار کونسل بیرسٹر احتشام کا لائسنس منسوخ کرے دوسری طرف بیرسٹر احتشام نے الزامات کو غلط قرار دیدیاے دیا ہے بیرسٹر احتشام خود پر الزامات سے سو انکار کریں لیکن فوٹیج کو وہ کیسے جھٹلا سکتے ہیں شہریوں کا مطالبہ ہے کہ کیا وکیلوں کے لئے کوئی ضابطہ اخلاق نہیں۔

موضوعات:



کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…