جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

افواج پاکستان کی اعلیٰ ظرفی کی نئی تاریخ رقم ۔۔ پاکستان نے بارڈر پر پکڑے گئے بھارتی فوجی کے ساتھ کیا سلوک کیا ؟

datetime 21  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (این این آئی) افواج پاکستان کی اعلیٰ ظرفی کی نئی تاریخ رقم ہو گئی ۔ پاکستان نے بھارتی کمانڈرز کے ناروا سلوک پر ایل او سی عبور کر کے آنیوالے بھارتی فوجی چندو بابو لال چوہان کو انسانی بنیادوں پر بھارتی حکام کے حوالے کر دیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق لائن آف کنٹرول پر تعینات بھارتی فوج کے سپاہی چندو بابو لال چوہان

اپنے کمانڈرز کے ناروا سلوک پر اپنی چوکی چھوڑ کر 29 ستمبر 2016ء کو ایل او سی عبور کر کے آگیا تھا اور خود کو پاکستان آرمی کے حوالے کردیاتھا۔ پاکستان نے خیر سگالی کے جذبے، ایل او سی اورورکنگ بائونڈری پر امن قائم رکھنے کی کوششوں کو جاری رکھتے ہوئے سپاہی چندو بابو لال چوہان کو اپنے ملک واپسی پر قائل کیا گیا جس کے بعد آج اسے بھارتی فوج کے حوالے کر دیا گیا جبکہ پاک فوج کے جوانوں نے اسے تحفے تحائف بھی دیے ۔

موضوعات:



کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…