ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

پی آئی اے کا ایک اور کارنامہ۔۔۔بینظیر بھٹو کی برسی میں شرکت کیلئے جانیوالے پی پی رہنماؤں کو سکھر کی بجائے کس شہر پہنچا دیا؟

datetime 27  دسمبر‬‮  2016

پی آئی اے کا ایک اور کارنامہ۔۔۔بینظیر بھٹو کی برسی میں شرکت کیلئے جانیوالے پی پی رہنماؤں کو سکھر کی بجائے کس شہر پہنچا دیا؟

کراچی (آن لائن) قومی ایئرلائن نے پیپلزپارٹی رہنماؤں کو سکھر کے بجائے ملتان جانے والے اے ٹی آر میں بٹھا کر باکمال لوگوں کی لاجواب سروس کا ثبوت دے دیا۔ پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی راہنما سینیٹر شیری رحمان نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر منگل کو اپنے پیغام میں کہا کہ پی آئی… Continue 23reading پی آئی اے کا ایک اور کارنامہ۔۔۔بینظیر بھٹو کی برسی میں شرکت کیلئے جانیوالے پی پی رہنماؤں کو سکھر کی بجائے کس شہر پہنچا دیا؟

سلمان تاثیر کو قتل کرنیوالے ممتاز قادری کی قبر پر اب کیا ہورہاہے؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 27  دسمبر‬‮  2016

سلمان تاثیر کو قتل کرنیوالے ممتاز قادری کی قبر پر اب کیا ہورہاہے؟ حیرت انگیز انکشاف

اسلام آباد( مانیٹرنگ  ڈیسک )سابق گورنرسلمان تاثیرکوقتل کے الزا م میں پھانسی کی سزاپانے والے ممتازقادری کی قبرپرمقبرے کی تعمیرشروع کردی گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق ممتازقادری کایہ مقبرہ اسلام آبادکے نواحی علاقے میں تعمیر کیاجارہاہے ۔ایک معروف انگریزی اخبارکی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کے نواحی علاقے بہارہ کہو میں جہاں ممتاز قادری دفن ہے اورانکی… Continue 23reading سلمان تاثیر کو قتل کرنیوالے ممتاز قادری کی قبر پر اب کیا ہورہاہے؟ حیرت انگیز انکشاف

زرداری کی واپسی،پرویزمشرف نے پاکستان کےمستقبل کے بارے میں خطرناک پیش گوئی کردی

datetime 27  دسمبر‬‮  2016

زرداری کی واپسی،پرویزمشرف نے پاکستان کےمستقبل کے بارے میں خطرناک پیش گوئی کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صدرپرویزمشرف نےآصف علی زرداری کی وطن واپسی اورقومی اسمبلی کے انتخابات میں حصہ لینے کے اعلان پرکہاہے کہ موجود ہ صورتحال ایک بارپھر2008کی طر ف جارہی ہے ۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے پرویزمشرف نے کہاکہ 2008میں صورتحال یہ تھی کہ مرکزمیں پیپلزپارٹی اورپنجاب میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت تھی جبکہ 2013میں اب… Continue 23reading زرداری کی واپسی،پرویزمشرف نے پاکستان کےمستقبل کے بارے میں خطرناک پیش گوئی کردی

جنرل راحیل شریف کے جانے کے بعدحکومت میں کیا چل رہا ہے؟ پیپلز پارٹی نے بڑا دعوی کر دیا

datetime 27  دسمبر‬‮  2016

جنرل راحیل شریف کے جانے کے بعدحکومت میں کیا چل رہا ہے؟ پیپلز پارٹی نے بڑا دعوی کر دیا

حیدرآباد(آئی این پی)مشیراطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ جنرل راحیل شریف کے جانے کے بعدحکومت میں جان آگئی ہے،کہا جارہا ہے نیشنل ایکشن پلان کا جائزہ لیں گے،آپ کون ہوتے ہیں نیشنل ایکشن پلان کا جائزہ لینے والے،عقل کے اندھوں کی اکثریت مسلم لیگ ن میں ہے،ہم اداروں کے خلاف نہیں،چاہنے والے… Continue 23reading جنرل راحیل شریف کے جانے کے بعدحکومت میں کیا چل رہا ہے؟ پیپلز پارٹی نے بڑا دعوی کر دیا

وزیراعظم کی قیادت میں2017ء میں کیا ہونے والا ہے ؟ حسین نواز نے انکشاف کر دیا

datetime 27  دسمبر‬‮  2016

وزیراعظم کی قیادت میں2017ء میں کیا ہونے والا ہے ؟ حسین نواز نے انکشاف کر دیا

لاہور (این این آئی) وزیر اعظم محمد نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے کہا کہ وزیراعظم کی قیادت میں2017ء میں بھی ترقیاتی ایجنڈے کوآگے بڑھایا جائے گا، پانامہ لیکس کیس میں عدالت جو بھی ثبوت طلب کرے گی ہم پیش کریں گے ، میثاق جمہوریت میں جس سیاست پر اتفاق ہوا تھا سب کو… Continue 23reading وزیراعظم کی قیادت میں2017ء میں کیا ہونے والا ہے ؟ حسین نواز نے انکشاف کر دیا

موسم کیسا رہے گا اور جنوری کیسے گزرے گا؟ محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجادی

datetime 27  دسمبر‬‮  2016

موسم کیسا رہے گا اور جنوری کیسے گزرے گا؟ محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجادی

اسلام آباد (آئی این پی) محکمہ موسمیات نے کہا کہ آئندہ 24گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہیگا۔ پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح اور رات کے اوقات میں شدید دھند کا امکان ہے۔ آئندہ 48گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہیگا۔… Continue 23reading موسم کیسا رہے گا اور جنوری کیسے گزرے گا؟ محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجادی

’’پاکستانی عوام کیلئے انتہائی بری خبر ‘‘ محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجادی

datetime 27  دسمبر‬‮  2016

’’پاکستانی عوام کیلئے انتہائی بری خبر ‘‘ محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجادی

اسلام آباد (آئی این پی )ڈی جی محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ آئندہ ماہ بھی دسمبر جیسا ہی موسم رہے گا اور اگلے ماہ صرف کے پی میں ایک یا دو بارشوں کا امکان ہے۔ پیر کو ایک بیان میں محکمہ موسمیات کا کہناتھا کہ پانی کے ذخائر بارش نہ ہونے سے متاثرہورہے ہیں،ڈیموں میں… Continue 23reading ’’پاکستانی عوام کیلئے انتہائی بری خبر ‘‘ محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجادی

کرسمس کی خوشیاں راس نہ آئیں ۔۔۔ پاکستان کے اہم علاقے میں ایک ہی جگہ پر 29ہلاکتیں

datetime 27  دسمبر‬‮  2016

کرسمس کی خوشیاں راس نہ آئیں ۔۔۔ پاکستان کے اہم علاقے میں ایک ہی جگہ پر 29ہلاکتیں

ٹوبہ ٹیک سنگھ (آئی این پی )ٹوبہ ٹیک سنگھ میں مبارک آباد میں زہریلی شراب پینے سے ہلاکتوں کی تعداد 29 ہوگئی جب کہ شراب پینے والے کئی افراد کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ کے علاقے مبارک آباد میں زہریلی شراب پینے سے ابتدائی طورپر7 افراد ہلاک ہوئے اورکئی افراد کو… Continue 23reading کرسمس کی خوشیاں راس نہ آئیں ۔۔۔ پاکستان کے اہم علاقے میں ایک ہی جگہ پر 29ہلاکتیں

دنیا بھر کی سیر کی مگر پاکستان میں مجھے کس چیز نے زیادہ متاثر کیا ؟

datetime 27  دسمبر‬‮  2016

دنیا بھر کی سیر کی مگر پاکستان میں مجھے کس چیز نے زیادہ متاثر کیا ؟

واشنگٹن(این این آئی)دنیا بھر کا چکر لگانے والی امریکی خاتون نے کہاہے کہ دنیا کے 190 ممالک گھومنے کے بعد میں کہہ سکتی ہوں کہ جن تین ممالک نے مجھے سب سے زیادہ متاثر کیا ان پاکستان، اومان اور بھوٹان سرفہرست ہیں،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دنیا کا تیز ترین سفر کا عالمی ریکارڈ بنانے… Continue 23reading دنیا بھر کی سیر کی مگر پاکستان میں مجھے کس چیز نے زیادہ متاثر کیا ؟