پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

وزیراعظم کے فیصلے نے نوجوانوں میں خوشی کی لہر دوڑا دی ، شاندار اعلان

datetime 20  جنوری‬‮  2017 |

وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمدفاروق حیدر خان کی جانب سے مسلم لیگ یوتھ ونگ کے دس اضلاع کے صدور کو اپنا ڈسٹرکٹ پروگرام آرگنائزرز مقرر کیے جانے کے فیصلے سے ریاستی نوجوانوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی،سیاسی پنڈٹ ورطہ حیرت میں مبتلا ،دیر سے کیے جانے والے درست اور دورس نتائج کے حامل فیصلے نے وزیراعظم کی معاملہ فہمی ،اوردوراندیشی ثابت کر دی ،وزیراعظم نے نوجوانوں کو فرنٹ لائن پر رکھا جس سے نہ صرف حکومتی مقبولیت میں اضافہ ہوا ہے

 

بلکہ وزیراعظم کو جانثار اور دیر پا متحرک ،گرمجوش میدان عمل میں مصروف ٹیم بھی میسر آ گئی ہے وزیراعظم آزادکشمیر جو کہ مسلم لیگ ن کے صدر بھی ہیں کے لیے یہ فیصلہ کرنا بہت مشکل تھا کہ وہ کن کن لوگوں کو مختلف اضلاع میں اپنے نمائندے کے طور پر تعینات کریں کیونکہ گزشتہ انتخابات میں ن لیگ کو آزادکشمیر بھر سے انتہائی بھاری مینڈیٹ ملا جس سے لوگوں کی توقعات بھی بڑھ گئیں اور ہزاروں لوگ ایڈجسٹمنٹ کی خواہش رکھتے ہوے لابنگ میں مصرو ف ہو گئے تھے وزیراعظم سے ملاقاتوں کی درخواستوں میں بھی اس ھوالے سے بہت اضافہ دیکھا گیا تھا ایک وقت میں تقریبا دو ہزار بندا براہ راست وزیراعظم سے ملنا چاہتا ہے جبکہ حکومتی و جماعتی معاملات سے وقت نکال کر وزیراعظم اوسطان اسی سے سو لوگوں کو ملتے رہے تاہم سیاسی تجزیہ نگاروں کی نظریں اس بات پر مرکوزرہیں کہ وزیراعظم صوابدیدی عہدوں پر کن لوگوں کا انتخاب کرتے ہیں جس کے لیے انہوں نے کچھ دیر لگائی مگر فیصلہ وہ کیا کہ کوئی بندا انگلی نہیں اٹھا سکتا نہ ہی یہ کہ سکتا ہے کہ یہ سفارشی بنیادوں پر تعینات ہوے ہیں ان کی تعیناتی سے حکومت کو تازہ دم اور عزم وولولہ سے بھرپور ٹیم میسر آئی ہے جس سے حکومتی و جماعتی امور میں بھرپور تحرک پیدا ہو گا

 

تاہم یادر ہے کہ ابھی بھی بہت ساری صوابدیدی آسامیاں خالی ہیں جن پر تعیناتیاں جلد متوقع ہیں



کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…