پیر‬‮ ، 09 فروری‬‮ 2026 

’’جو کام مغل بادشاہ نہیں کر سکے وہ شریف خاندان نے کر دکھایا‘‘

datetime 20  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مغل بادشاہوں کے بچوں نے بھی اتنے مہنگے تحفے اپنے والدین کو نہیں دیئے جنتے نوازشریف کے بچوں نے انہیں دئیے،کرپشن کا تابوت سپریم کورٹ سے ہی نکلے گا ۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لیگی وزراء کو انصاف ہوتا دکھائی دے رہا ہے

 

اور اب عدالتوں کے باہر عدالتوں کو دھمکایا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ لیگی وزراء چند روز پہلے کہتے تھے کہ اب سب اچھا ہو گا۔اگر بڑے لوگ بچ گئے تو انصاف اور جمہوریت کو خطرات ہونگے۔ ’ ن لیگ کے وکیل نے منی لانڈرنگ عدالت میں نہیں بتائی ۔ اللہ سے امید ہے کہ کرپشن کا تابوت یہی سے نکلے گا۔



کالم



بٹرفلائی افیکٹ


وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…