پیر‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2025 

کراچی والوں کےلئے پریشانی کی خبر

datetime 20  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )زمین کا درجہ حرارت بڑھ رہا ہے اوراگرزمین کا درجہ حرارت چار ڈگری سینٹی گریڈ اور بڑھ گیا تو دنیا کے بڑے شہروں کا بیشتر حصہ زیرآب آجائے گاجن میں کراچی کے اولڈ سٹی ایریا بھی ڈوبیں گے۔تفصیلات کے مطابق جس طرح پانی ابل کر منہ کو آتا ہے، ویسے ہی زمین کا درجہ حرارت بڑھے تو سمندر پھیلتا ہے۔ ماہرین ماحولیات بتاتے ہیں کہ پانی کا پارہ چڑھ جائے تو بہت سوں کے روزگار کا ذریعہ پیر وں تلے زمین بھی چھین لیتا ہے۔

تحقیق بتاتی ہے کہ یہ کرہ ارض، چار ڈگری سینٹی گریڈ مزید گرم ہوجائے تو سرپھراسمندر ساٹھ کروڑ آبادی کے زیراستعمال رقبے کو متاثر کرے گا۔ سائنسدان اس تبدیلی کی توقع آئندہ سو سال تک کررہے ہیں۔ماہرماحولیات ڈاکٹر معظم کا کہنا ہے کہ سڈنی، نیویارک، شنگھائی اور ممبئی سمیت درجہ حرارت میں اضافہ جہاں دنیا کے دیگر بڑے شہروں کو متاثر کرے گا وہیں سمندر کنارےآباد کراچی بھی اس سے بچ نہیں پائے گا۔ماہرین کا اندازہ ہے کہ کراچی کے قدموں کو چھوتا سمندر بپھرا تو پرانا شہر بہالے جائے گا۔تحقیق نے مستقبل میں خطرے کی گھنٹی بجادی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قوم کو وژن چاہیے


بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…