پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

تحریک انصاف کے کھلاڑی بننے والے راجہ ریاض کی امیدوں پرپانی پھرگیا،پارٹی نے ایسافیصلہ سنادیاجوان کے وہم وگمان میں نہیں تھا

datetime 19  جنوری‬‮  2017 |

فیصل آباد (این این آئی)پیپلز پارٹی کی قیادت نے سا بق ڈویژنل کوار ڈینیٹر را جہ ریا ض کو پارٹی میں واپس لینے کی مخا لفت کردیتفصیلات کے مطا بق فیصل آباد کے جیا لوں اور سینئر رہنما ئوں کی بھرپور مخا لفت نے سا بق اپوزیشن ،یڈ پنجاب اسمبلی را جہ ریاض کو پارٹی

میں وا پس لینے کی سخت مخا لفت کر دی جس کے بعد راجہ ریاض کی آخری امید بھی دم توڑ گئی ریلی اور بینرز پر را جہ ریاض کے خلاف نعرے اور شدید مخا لفت مشتعل جیا لوں نے سا بق اپو زیشن لیڈر کی تصویر پر سیا ہی پھینک کر اپنی نفرت کا اظہار کیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…