جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

آپ ﷺ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے خواب میں آئے تو عافیہ نے پوچھا کہ میرا امتحان کب ختم ہونا ہے؟

datetime 19  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف عالم دین علامہ خادم حسین رضوی نے ایک محفل سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مجھے ایک بار ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن فوزیہ صدیقی نے فون کیا۔ انہوں نے مجھے کہا کہ آپ اتنی بڑی اسلامی کانفرنس کروا رہے ہیں اس میں میری بہن ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا نام ضرور لینا۔ عافیہ صدیقی کو امریکی قید میں 13 سال ہو گئے ہیں۔ اس کا نام اس کانفرنس میں ضرور لینا۔
علامہ خادم حسین رضوی نے کہا کہ مجھے ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کہنے لگیں کہ جب میری بہن عافیہ صدیقی امریکی قید میں بہت تنگ ہو گئیں تو آپ ﷺ عافیہ صدیقی کے خواب میں آئے ۔

ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا کہ عافیہ صدیقی نے مجھے خود بتایا کہ رسول ﷺ میرے خواب میں آئے ہیں۔ جب عافیہ صدیقی نے خواب میں آپ ﷺ کو دیکھاتو عافیہ نے پوچھا کہ حضور ﷺ میرا امتحان کب ختم ہونا ہے۔ سوال پر حضور اکرم ﷺ آبدیدہ ہو گئے اور فرمایا کہ عافیہ یہ تیرا امتحان نہیں ، یہ میری امت کا امتحان ہے۔ کہ میری امت نے تجھے کب چھڑوانا ہے۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…