بدھ‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2025 

شاہ رخ خان سے ناراضگی ختم ہوتے ہی دبنگ خان کو پہلی بڑی خوشخبری مل گئی

datetime 19  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جودھ پور (آئی این پی) بالی ووڈ اداکار سلمان خان کو اسلحہ کیس میں بری کردیا گیا ہے۔بالی ووڈ کے دبنگ خان آزاد ہوگئے، نیا سال سلمان خان کیلئے بڑی خوش خبر بھی لے آیا، بھارتی ذرائع ابلاغ کی جانب سے جاری رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کو اسلحہ کیس میں بری کردیا گیا ہے۔
مجسٹریٹ دلپت سنگھ راج پروہت نے سلمان خان کیخلاف دائر کیس کا فیصلہ سنایا۔بھارتی میڈیا کے مطابق دبنگ خان کے خلاف مقدمے کا فیصلہ بھارتی عدالت میں لگنے والے مقدمے کو سننے کیلئے سلمان خان جودھ پور پہنچے تھے۔یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ سزا ہونے کی صورت میں سلو میاں کو 7 سال قید کی سزا ہوتی، تاہم قسمت کی دیوی دبنگ خان پر مہربان ہوگئی اور سر پر لٹکتی تلوار ہٹ گئی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…