رسم مہندی کے دعوت نامے میں نازیبا الفاظ کا استعمال۔۔اسلامی و ملکی قوانین کی دھجیاں۔۔دعوت نامے میں کیا لکھا تھا ؟
ڈیرہ غازی خان (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈی جی خان میں سر عام اسلامی قوانین اور تعزیرات پاکستان کا مذاق اڑا دیا گیا۔ تفصیل کے مطابق پاکستان کی ایک برادری نے اپنے بیٹے کی رسم حناکیلئے چھپوائے جانے والے دعوت ناموں میں غیر مہذب الفاظ استعمال کئے اور دعوت نامے تقسیم بھی کروا دیئے۔ دعوت ناموں میں… Continue 23reading رسم مہندی کے دعوت نامے میں نازیبا الفاظ کا استعمال۔۔اسلامی و ملکی قوانین کی دھجیاں۔۔دعوت نامے میں کیا لکھا تھا ؟