عمران خان کا گرینڈ آپریشن ،متعددرہنماء پارٹی سے فارغ،نام جاری
اسلام آباد (این این آئی) عمران خان نے گرینڈ آپریشن کرتے ہوئے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے آخری مرحلے میں پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی کرنیوالوں کو پارٹی سے فارغ کر دیا ۔جاری بیان کے مطابق میانوالی سے ملک مطیع اللہ ، فیصل آباد سے ممتاز چیمہ، حسن مسعود ملک اور ذیشان لیاقت کو تحریک… Continue 23reading عمران خان کا گرینڈ آپریشن ،متعددرہنماء پارٹی سے فارغ،نام جاری