وزیرقانون جیت گئے ، قانون ہار گیا
جمعرات کو پنجاب کےلئے میئر‘ ڈپٹی میئر‘ چیئرمین اور وائس چیئرمین کے انتخابات تھے‘ یہ انتخابات بھی ۔۔غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن نے جیت لئے‘ حکومتی جماعت کو ۔۔یہ کامیابی بھی مبارک ہو ۔۔لیکن ۔۔آپ کی کامیابی پر آج کراچی کی بسمہ کی طرح فیصل آباد میں بھی… Continue 23reading وزیرقانون جیت گئے ، قانون ہار گیا