’’پاکستان میں پروازیں تو غیر محفوظ تھیں ہی اب ایئر پورٹ پر بھی نیا کام ہونے لگا‘‘ خواتین کے بیگوں سے کیا چیز نکال لی گئی ؟ ایئر پورٹ پر کھلبلی
کراچی (آئی این پی )کراچی ایئر پورٹ پر بیرون ملک جانے والے پرواز کی چیکنگ کے دوران مسافر کے بیگ سے 6لاکھ کا سونا غائب ہو گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق نجی ایئر لائن کی دبئی جانیوالی پرواز کراچی ایئر پورٹ پر موجود تھی کہ اس کی چیکنگ کے دوران خواتین مسافروں کے بیگ سے… Continue 23reading ’’پاکستان میں پروازیں تو غیر محفوظ تھیں ہی اب ایئر پورٹ پر بھی نیا کام ہونے لگا‘‘ خواتین کے بیگوں سے کیا چیز نکال لی گئی ؟ ایئر پورٹ پر کھلبلی











































