کراچی (آئی این پی )کراچی ایئر پورٹ پر بیرون ملک جانے والے پرواز کی چیکنگ کے دوران مسافر کے بیگ سے 6لاکھ کا سونا غائب ہو گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق نجی ایئر لائن کی دبئی جانیوالی پرواز کراچی ایئر پورٹ پر موجود تھی کہ اس کی چیکنگ کے دوران خواتین مسافروں کے بیگ سے سونا غائب ہو گیا۔ سی سی ٹی وی کیمرے لگے ہونے کے باوجود انتظامیہ سونا تلاش کرنے میں ناکام رہی ۔ معراج بانو اور ان کی بیٹی صبا کراچی سے نجی ایئرلائن کی پرواز ایف زیڈ330 سے دبئی جا رہی تھیں۔متاثرہ خواتین نے کہا ہے کہ چیکنگ کے دوران بیگ سے سونا غائب ہوگیا۔ ایئرپورٹ انتظامیہ کی جانب سے سونے کی تلاش میں کوئی تعاون نہیں کیا جارہا۔ دونوں خواتین کو رات ساڑھے 12 بجے دبئی کیلئے روانہ ہونا تھا۔
’’پاکستان میں پروازیں تو غیر محفوظ تھیں ہی اب ایئر پورٹ پر بھی نیا کام ہونے لگا‘‘ خواتین کے بیگوں سے کیا چیز نکال لی گئی ؟ ایئر پورٹ پر کھلبلی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
رضا اللہ کا تیز رفتاری سے بد ترین کارکردگی تک کا سفر
-
(ن) لیگی وزرا اور ارکان اسمبلی سمیت 51افراد کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
(ن )لیگی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
مریم نواز کی صاحبزادی کا نکاح کل، دلہا کون ہوگا؟ اہم خبر آگئی
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی انتقال کر گئے
-
امراض قلب تیزی سے پھیلنے کی ایک اہم اور عام وجہ دریافت
-
سولر پینلز کے نئے ریٹ سامنے آگئے
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبہ بھر میں مون سون بارشوں کے نویں اور آخری سپیل بارے الرٹ جاری کردیا



















































