اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

عمران نے جاویدہاشمی کو کہابات ہوگئی ہے،عدلیہ ۔۔۔! اہم سیاسی رہنما نے سنگین الزامات عائد کردیئے

datetime 18  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی )وزیرقانون پنجاب راناثنااللہ نے کہا ہے کہ عمران نے جاویدہاشمی کو کہابات ہوگئی ہے،عدلیہ ٹیک اوورکریگی، عمران خان سے پوچھاجائے وہ کون سے امپائرکی بات کررہے تھے،عمران خان ریاستی اداروں کو بدنام کرنیکی باتیں کرتے ہیں،جاویدہاشمی سے ملاقات ہوتی رہتی ہے، غریب عوام کوسبسڈی دیناحکومت کاکام ہے، پنجاب کاڈویلپمنٹ بجٹ 500 ارب روپے سیکم ہے۔وہ منگل کو نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کر رہے تھے ۔انہوں نے کہا کہ دل وجان سے پا رٹی فیصلوں کیساتھ ہوں،کچھ قوتیں عوامی لیڈرکوچلنے نہیں دیناچاہتیں،

انہوں نے کہا کہ پا ناما کیس میں عوامی سطح پرلوگ ناخوش ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاک فوج ملک کا بہترین ادارہ ہے، پاک فوج نے ملک کے لیے بہت قربانیاں دی ہیں۔انہوں نے کہا کہ عمران نے جاویدہاشمی کو کہابات ہوگئی ہے،جوڈیشری ٹیک اوورکریگی، عمران خان سے پوچھاجائے وہ کون سے امپائرکی بات کررہے تھے،عمران خان ریاستی اداروں کو بدنام کرنیکی باتیں کرتے ہیں،جاویدہاشمی سے ملاقات ہوتی رہتی ہے، غریب عوام کوسبسڈی دیناحکومت کاکام ہے، پنجاب کاڈویلپمنٹ بجٹ 500 ارب روپے سیکم ہے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…