گورنر سندھ سعید الزمان صدیقی قائداعظم کے مزار پر حاضری نہیں دیں گے،وجہ سامنے آگئی
کراچی (این این آئی) گورنر سندھ بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کے موقع پر مزار قائد پر حاضری نہیں دے سکیں گے۔ گورنر سندھ جسٹس(ر)سعید الزماں صدیقی ڈاکٹروں کے مشورہ پر مزار قائد پر حاضری نہیں دیں گے۔واضح رہے کہ ڈاکٹروں نے چیسٹ انفیکشن دوبارہ ہو جانے کے خدشہ کے پیش… Continue 23reading گورنر سندھ سعید الزمان صدیقی قائداعظم کے مزار پر حاضری نہیں دیں گے،وجہ سامنے آگئی