بارشوں کا دوسرا سلسلہ کب شروع ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے خوشی کی خبر سنادی
کوئٹہ ( این این آئی ) محکمہ موسمیات نے بارشوں کے نئے سلسلے کی خوشخبری سنادی، مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ جمعے کو بلوچستان سے داخل ہوگا، بلوچستان میں جمعے سے اتوار تک اکثر مقامات پربارش اور پہاڑوں پربرفباری کا امکان ہے۔سندھ میں جمعے اور ہفتے کو چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش… Continue 23reading بارشوں کا دوسرا سلسلہ کب شروع ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے خوشی کی خبر سنادی







































