منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

میں اپنے ملازمین کے گھروں سےاپنے لئے کھانا کیوں منگواتا ہوں؟ عمران خان نے ایسی بات کہہ دی کہ جان کر آپ داد دینگے

datetime 2  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی سادہ زندگی کی مثالیں دی جاتی ہیں کہ وہ اپنے کھانے پینے کا اتنا دھیان نہیں رکھتے یہ بات اُنکی سابقہ اہلیہ ریحام خان بھی کہ چکی ہیں۔ اب عمران خان نے خود ہی اپنی زندگی کے بارے میں سب کچھ بتا دیا کہ وہ ا پنے کھانے کے بارے لاپروا ہوتے ہیں کہ اکثر نوکروں کے گھر سے بھی کھانا منگوا کے کھا لیتے ہیں اور کبھی کبھار ایسا بھی ہوتا ہے کہ بوکھا پیاسا بھی سو

جاتا ہوں۔ اُن کا مزید کہنا تھا کہ مجھے شاپنگ کا شوق نہیں ہے ایک مجھے ایک شو میں سوٹ گفٹ ملے وہ اتنے تھے کہ اگلے بیس سال تحفے میں ملے سوٹ پہنتا رہا۔امریکن سفیر کی گھر آمد کے بارے میں کہا کہ ایک دفعہ امریکی سفیر مجھ سے ملنے آئے تو نوکروں کو کچھ لانے کے لیے کہا تو تو پہلے اُنھوں نے پہلے سبز چائے دی پھر سستے بسکٹ لے آئے اور اسطرح پیکنگ میں ہی امریکی سفیر کو پیش کر دئے وہ پیکٹ کھول کر بسکٹ کھاتے رہے اور ہنستے رہے۔میرا پاس اگر پیسہ آجائے تو سارے پیسے ہسپتال اور سکولز کو دے کر خوش ہو جاتا ہوں۔جینز کے ساتھ بوٹ یا چپل مجھے فرق نہیں پڑتا۔عمران خان نے کہا کہ شوکت خانم ہو یا یونیورسٹی یہ سارے پروجیکٹ میرے ملک کی غریب عوام کے لیے ہیں۔

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…