پیر‬‮ ، 30 مارچ‬‮ 2026 

نواز شریف کو شیخ رشید نے بڑی پیشکش کر دی

datetime 18  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی)نواز شریف کو شیخ رشید نے بڑی پیشکش کر دی , عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف سپریم کورٹ میں اپنی منی ٹریل بتا دیں تو میں اپنا کیس واپس لے لوں گا۔ منگل کوسپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر شریف خاندان نے منی ٹریل نہ بتائی تو قبر تک ان کا پیچھا کروں گا۔
نوازشریف اسمبلی میں کچھ کہتے ہیں اور سپریم کورٹ میں کچھ اور۔شیخ رشید نے کہا کہ ن لیگ والے اسمبلی میں کہتے ہیں تلاشی لو،ثبوت دیں گے،کل بھی سپریم کورٹ کے ووکلا کی حمایت کی تھی، آج بھی کررہے ہیں۔ملک میں اس وقت چوروں کی حکومت ہے۔کالونی کے معاملے پرہم وکلا کے ساتھ ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا


پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…