اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

عمران خان نے زکوۃ کی رقم آف شورکمپنی میں استعمال کی،جاویدہاشمی

datetime 18  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئرسیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے انکشاف کیاہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے زکوۃ کی رقم آف شورکمپنی میں استعمال کی ۔ملتان میں میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے جاویدہاشمی نے کہاکہ عمران خان نے راولپنڈی کے ایک پٹواری سے چارپانچ کروڑروپے لے کرٹکٹ دیاجس پرمیں نے کہاکہ خان صاحب آپ ایک بہت بڑے لیڈرہیں اورآپ ایسانہ کریں اورمیں نے عمران خان کوایساکرنے سے منع کیا۔انہوں نے کہاکہ پانامالیکس کاکیس سپریم کورٹ میں ہے جس میں دودھ کادودھ اورپانی کاپانی ہوجائے گا۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…