گیم شروع،آصف زرداری وطن واپسی کے ساتھ ہی کون سا کام شروع کرنے والے ہیں؟گھنٹی بج گئی
کراچی (این این آئی) سابق صدر آصف علی زرداری وطن واپسی کے بعد سیاسی طور پر دوبارہ متحرک ہو گئے ہیں ۔ وہ جلد جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق ، مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین ، جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سمیت دیگر قومی سیاسی رہنماؤں… Continue 23reading گیم شروع،آصف زرداری وطن واپسی کے ساتھ ہی کون سا کام شروع کرنے والے ہیں؟گھنٹی بج گئی