وزیراعلیٰ پنجاب کا آرمی پبلک سکول پشاور کے شہداء کی دوسری برسی کے موقع پر خصوصی پیغام
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ 16دسمبر2014ء کے دن سفاک درندوں نے آرمی پبلک سکول پشاور میں معصوم بچوں کے خون سے ہولی کھیلی اورامن اورانسانیت کے دشمنوں نے علم کی شمع روشن کرنے والے ننھے پھولوں کو بدترین بربریت کا نشانہ بنایا ۔آرمی پبلک سکول پشاورکے بچو ں نے… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب کا آرمی پبلک سکول پشاور کے شہداء کی دوسری برسی کے موقع پر خصوصی پیغام