پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

ہسپتال انتظامیہ کا پرچی کے بغیر داخلے سے انکار‘ خاتون نے ہسپتال کے باہر ہی بچے کو جنم دیدیا

datetime 21  جنوری‬‮  2017 |

بدین (آئی این پی ) بدین میں سرکاری ہسپتال میں ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے پرچی کے بغیر خاتون کو داخل کرنے سے انکار پر خاتون نے سپتال کے باہر ہی بچے کو جنم دیدیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ہفتہ کو بدین کے سول ہسپتال انتظامیہ نے حاملہ خاتون کو پرچی کے بغیر داخل کرنے سے انکار کر دیا جس کے بعد ہسپتال کے باہر ہی خاتون کے ہاں بچے کی ولادت ہوئی۔

خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ بدین کی شہری حاملہ خاتون کو تشویشناک حالت میں سول ہسپتال لایا گیا مگر عملے نے پرچی نہ ہونے پر داخل کرنے سے انکار کر دیا۔ خاتون کے اہل خانہ نے انتظامیہ سے منت سماجت بھی کی کہ پرچی بعد میں بن جائے گی خاتون کا علاج شروع کیا جائے مگر کسی نے ایک نہ سنی۔ تاہم اس دوران خاتون نے ہسپتال کے باہر ہی بچے کو جنم دیدیا۔



کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…