جنید جمشید کی نمازجنازہ کے بعد اہم سیاسی رہنمانے تبلیغ میں جانے کااعلان کردیا
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستارنے بھی معروف اسلامی سکالرجنید جمشید کی نمازجنازہ میں شرکت کی ۔اس موقع پرفاروق ستارنے ممتازعالم دین مولاناطارق جمیل سے ملاقات بھی کی ۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق مولاناطارق جمیل نے فاروق ستارکوتبلیغ میں حصہ لینے کی دعوت دی جس کوایم کوایم پاکستان کے سربراہ فاروق… Continue 23reading جنید جمشید کی نمازجنازہ کے بعد اہم سیاسی رہنمانے تبلیغ میں جانے کااعلان کردیا