پولیس کا فیکٹری پر چھاپہ ۔۔ اندر کیا بنایا جا رہا تھا ؟ جان کر ہوش اڑ جائیں گے
لاہور ( این این آئی)پولیس کا جعلی شیمپو بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ، مالک سمیت 5 ملزمان گرفتار کرکے بڑی مقدار میں خام اور تیار مال برآمد کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق مختلف برانڈز کے جعلی شیمپو بنانے والے پانچ ملزمان خان زمان، بلال، سمیع الحق، عتیق اللہ اور محمد طاہر کو گرفتار کیا گیا ہے۔… Continue 23reading پولیس کا فیکٹری پر چھاپہ ۔۔ اندر کیا بنایا جا رہا تھا ؟ جان کر ہوش اڑ جائیں گے