لاہور،طالبہ سے اجتماعی زیادتی کے مرکزی ملزم عدنان ثناء اللہ کے بارے میں افسوسناک خبر ،وہی ہوا جس کا ڈر تھا
لاہور(آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ نے طالبہ سے اجتماعی زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عدنان ثنااللہ کے بیرون ملک فرار ہونے پر ضمانت منسوخ کر دی۔جمعہ کے روز لاہور ہائیکورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس شاہد حمید ڈار نے حکومتی اپیل پر سماعت کی جس میں ملزم عدنان ثنا اللہ کی ماتحت عدالت سے ضمانت… Continue 23reading لاہور،طالبہ سے اجتماعی زیادتی کے مرکزی ملزم عدنان ثناء اللہ کے بارے میں افسوسناک خبر ،وہی ہوا جس کا ڈر تھا











































